بنائو سنگھار پر کم خوراک پر توجہ دو

 



ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گھوڑوں کی دیکھ بھال کرنے والا گھوڑوں کے اصطلبل میں شاہی گھوڑے کی دیکھ بھال کی




ا کرتا تھا۔ بادشاہ اپنے گھوڑے کی دیکھ بھال کے لیے اخروٹ، پستے ، بادام اور خشک میوہ جات دیتا تھا تاکہ گھوڑے کی کارکردگی زبردست ہو۔ یہ ملازم گھوڑے کی دیکھ بھال اور اس کی کنگھی پر بہت زور دیتا تھا مگر اس کے لیے آنے والا خشک میوہ جات چرا لیا کرتا تھا اور تھوڑا سا اس کو دے دیتا تھا۔ تنگ آکر ایک دن گھوڑے نے اس ملازم سے کہا، "بھائی صاحب! آپ میری کنگھی اور بنائو سنگھار پر کم مگر خوراک پر زیادہ توجہ دو۔"

Comments

Popular Post

This is not my task